18

طویل القامت شخص نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

دنیا کے سب سے طویل القامت شخص نصیر سومرو بیماری کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ 

54 سال نصیر سومرو عالمی ریکارڈ کے حامل ہیں اور انھیں حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔ 

نصیر سومرو کے مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کی مدد کرے اور ان کے علاج معالجے میں مدد دے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں