17

گجرات میں دو بہنوں میں ٹِک ٹاک ویڈیو پر فائرنگ، ایک جاں بحق

--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 2 بہنوں میں لڑائی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق اس دوران بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن جاں بحق ہو گئی۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں