بلّے کے علاوہ کوئی نشان ملا تو لے لیں گے، بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بطور جماعت مائنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اگر بلے کے علاوہ کوئی نشان ملتا ہے تو لیں گے لیکن بائیکاٹ نہیں کریں گے۔۔