پی ٹی آئی کا ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات سے اظہار لاتعلقی

پی ٹی آئی کا ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات سے اظہار لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ذاتی حیثیت میں دیےگئے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

ایک بیان میں پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کےآفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیانات پارٹی موقف یا پالیسی کے عکاس ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ذاتی حیثیت میں دیےگئے بیانات پارٹی موقف یا پالیسی کے عکاس نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں