104

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی، سابق وزیراعظم اور ملک کو متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو کا 96 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔

اس حوالے سے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام نے استحصال کے شکار عوام کو سوچنے کا شعور اور عزت سے جینے کا سلیقہ سکھایا۔

انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ، افکار پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں