11

شہزاد ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں گھس کر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی۔ 

پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ فائرنگ کی وجوہات کے متعلق تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں