ہسپتال نے اپنے تما م کا غذات جمع نہ کروائے تو کینٹ بور ڈ دوبارہ کاروائی کریگا راولپنڈی کینٹ بورڈ
الاحسان ہسپتال انتظامیہ کا راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کیخلاف توہین عدالت کا کیس،عدالت نے الاحسان انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے دس روز میں کمرشلائزیشن،کمپوزیشن اپلائے کرنے کا حکم دے دیا عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں ہسپتال کو دوبارہ سیل کر دیا جائے کینٹونمنٹ بورڈ نے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے الاحسان ہسپتال کو ڈی سیل کردیااور دس روز کی مہلت دے دی اگر ہسپتال نے اپنے تما م کا غذات جمع نہ کروائے تو کینٹ بور ڈ دوبارہ کاروائی کریگا اب عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرنا الاحسان ہسپتال کی ذمہ داری ہے۔
9