کئی بار بیرون ملک یاترہ بارے سیکرٹری پنجاب کی ملی بھگت، لا علمی یا چشم پوشی۔۔؟
کس افسر نے دو پاسپورٹ غیر قانونی طریقے سے رکھے۔۔۔
کب اور کیسے بغیر NOC دنیا کے طاقتور مشہور ترین ملک میں ڈیرے ڈالے۔۔؟
سیاسی طاقت سے بھرتی ہوتے ہی غربت کے ستائے نے محکمہ میں اَت مچا دی۔!
ٍٍٍ آج کے 31 سالہ نوجوان کے آمدن سے زائد اثاثہ جات ، احتسابی اداروں کی چولیں ہلا دیں۔!
ایک سال میں کئی بار غیر ملکی سفر ، قوم کی لوٹی گئی دولت کی وہاں انویسٹمنٹ یا عیاشیاں۔۔!؟
اکھڑ مزاج نے کمیشن / حصہ پتی منسوب کی خاطر ٹھیکیداروں سے کیں بدمعاشیاں۔!
اہم ترین CM پنجاب کے پراجیکٹ میں غیر سنجیدگی، رنگین مزاج کی کمائی اور عیاشی میں خوب دلچسپی۔۔۔
آفس میں غیر حاضریوں کی لمبی فہرست، کچھ لو کچھ دو پالیسی سے منسلک فائلیں پاس باقی پائپ لائن۔۔
دلچسپ، Exclusive اور آنکھیں پھاڑدینے والی اسٹوری
صرف عوامی مشن کی اگلی اشاعت میں ملاحضہ فرمائیں