27

رونالڈو سعودی عرب میں دو لوگوں کے درمیان سینڈوچ بن گئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی باکسنگ ایونٹ میں شرکت دلچسپ صورت اختیار کرگئی۔

مکس مارشل آرٹ چیمپیئن کونر مک گریگر اور سعودی میزبان کے درمیان رونالڈو سینڈوچ بن گئے۔

مک گریگر  کرسٹیانو رونالڈو کے کان پر چلّا کر بات کرتے رہے، اس دوران  رونالڈو بالکل لا تعلق دکھائی دیے لیکن بالآخر مک گریگر نے انہیں باتوں میں گھسیٹ ہی لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں