39

اسرائیل کا دمشق کے علاقے پر حملہ، جنرل سلیمانی کا ساتھی کمانڈر جاں بحق

ٹوئٹر گریب۔
ٹوئٹر گریب۔

اسرائیل نے دمشق کے علاقے پر حملہ کیا ہے، ایرانی ٹی وی کے مطابق حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھی ایرانی کمانڈر جاں بحق ہوگئے۔ 

دمشق سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایرانی ٹی وی نے بتایا کہ ایرانی ملٹری کے مشیر سینئر کمانڈر رضا موسوی پر ایڈوائزری مشن کے دوران حملہ کیا گیا۔

ایرانی ٹی وی کے مطابق حملے میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں