14

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے احمد شہزاد اتوار کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے احمد شہزاد اتوار کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

کرکٹر احمد شہزاد اتوار کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ مقامی کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کریں گے۔ 

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کوئٹہ میں نوجوان کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ احمد شہزاد کوئٹہ کے کرکٹ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔

نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ احمد شہزاد نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بھی ملاقات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں