09 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج
راولپنڈی صادق آبا دپولیس نے ملزم اعجاز سے01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،نصیرآباد پولیس نے ملزم عباس سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ریس کورس پولیس نے ملزم سلیمان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ملزم عبیداللہ سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم وحید سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے ملزم عمران سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم ضیاء محبوب سے 01 پستول09 ایم ایم معہ ایمونیشن، جاتلی پولیس نے ملزم ساجد سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، چکری پولیس نے ملزم بشارت سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔