7 ملزمان گرفتار، ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی بنی پولیس نے ملزم عارف سے 1 کلو 200 گرام چرس، ملزم شوکت سے 550 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے ملزم حسین سے 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی،آر اے بازار پولیس نے ملزم آیاز سے 750 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم ارشد سے 550 گرام چرس برآمد کی،رتہ امرال پولیس نے ملزم شاہ میر سے 500 گرام چرس، ملزم کاشف سے 500 گرام چرس برآمد کی، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔
2