29

گرین ٹری مونٹسری سکول میں ارٹ ایکسیبیشن کا شاندار انعقاد

لاہور ( عمرحیات چوہدری ) گرین ٹری مونٹسری سکول میں ارٹ ایکسیبیشن کا شاندار انعقاد جس میں بچوں کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی خصوصی شرکت کی اس موقع پر مہمان خصوصی ماہر تعلیم مسرت پاشا” ارٹسٹ تنزیلہ واجد ایجوکیشن ٹرینر فرخ امجد سوشل ایکٹیوسٹ نعمان ملک تھے اس موقع پر مہمانوں کا کہنا تھا اس طرح کی ارٹ ایگزیبیشنز بچوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتی ہیں سکول کی پرنسپل شیبا فہیم کا یہ کہنا تھا بچے ہماری قوم کا مستقبل ہے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنا اور اس کا عملی طور پر مظاہرہ کرنا گرین ٹری مونٹسری کا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے ماضی میں بھی ہماری جانب سے ایسے اقدامات ہوتے ائے ہیں اور مستقبل میں بھی اس طرح کے موثر اقدامات ہوتے ائیں گے” تقریب کے اخر میں مہمانوں کو پرنسپل کی جانب سے سرٹیفکیٹس بھی پیش کیے گئے”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں