صحافی بمقابلہ سرکاری افسر۔۔ ایری گیشن سب انجینئر عابد حسین کو صحافی عمر حیات چوہدری کی جانب سے باقاعدہ 05 کروڑ کا ہرجانہ لیگل نوٹس جاری
لیسکو مزنگ سب ڈویژن نالائق SDO کا جھوٹا مقدمہ اُلٹا گلے پڑنے ، ہتک عزت کا مقدمہ پھندہ بن کراکھڑ گردن میں ڈلنے کو تیار
محکمہ واسا لاہور میں ٹھیکیدار شہزاد خرم نے S.S Brothers فرم پر کروڑوں کے غیر قانونی ٹھیکے لئے ، قانونی گرفت کے چنگل میں پھنس گئے۔!!