29 نومبر کو مینارِ پاکستان پر عوامی حقوق کے لیے عظیم الشان جلسہ عام ہوگا، حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔
29 نومبر کو مینار پاکستان پر جماعت اسلامی پنجاب کی سیاسی تاریخ میں نیا باب رقم کرے گی، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ
29 نومبر کو مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کا جلسہ عام، تیاریاں تیز، عوامی رابطہ مہم مؤثر بنانے کا فیصلہ
29 نومبر کو مینارِ پاکستان پر جماعت اسلامی کا تاریخی جلسہ عام ہوگا، یہ جلسہ پنجاب میں جماعت اسلامی کی برتری کا نقطۂ آغاز ثابت ہوگا، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ
عوامی حقوق کا تحفظ، شہری مسائل کا حل اور مظلوم کی داد رسی جماعت اسلامی کی بنیادی ترجیحات ہیں، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ
سابق ناظمینِ لاہور کی زندگیاں غلبۂ دین اور فلاحِ انسانیت کے لیے وقف تھیں: ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ