ایک محکمہ، دو انداز: بہاولپور کا چیف ایگزیکٹو آفیسر عوام میں، راولپنڈی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر خوابِ خرگوش میں!
اولڈ گرانٹ کا ایک کروڑ دس لاکھ روپے کا معاملہ حل نہ ہوا، آر سی بی ڈرافٹ مین حمزہ کی مبینہ بے ضابطگیاں پھر سامنے آگئیں
اولڈ گرانٹ کی زمین پلازے میں شامل، ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی مبینہ رشوت طلبی؛ کنٹونمنٹ انتظامیہ پر سنگین سوالات
بھاٹہ چوک منڈی مویشیاں: کروڑوں کی بولی، تین سالہ معاہدہ اور قیمتی سرکاری اراضی پر تعمیرات؛ ٹینڈرنگ کے عمل پر سنگین سوالات